عدالتیں آزاد ہیں کسی کے دباؤ میں فیصلے نہیں کرتیں، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: لاہور ہائی کورٹ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی، نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار، سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج صاحبان مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ، مسٹر جسٹس میر ہانی مسلم، مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال، مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن، مسٹر جسٹس منظور احمد ملک،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ،لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار اور دیگر فاضل جج صاحبان



کمیشن کا قیام ہمارا صوابدیدی اختیار ہے ریٹائرڈ ہورہا ہوں فل کورٹ ریرنس کے بعد کسی بینچ میں نہیں بیٹھوں گا، چیف جسٹس ظہیر جمالی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پاناما کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ کمیشن کا قیام ہمارا صوابدیدی اختیار ہے، ہم نہیں چاہتے کہ جس کے خلاف فیصلہ آئے وہ کہے کہ ہمیں نہیں سنا گیا، اگر فیصلہ دیا کہ دستاویزات درست ہیں تو دوسرا فریق کہے گا صفائی کا موقع نہیں ملا، کمیشن کا مقصد یہ ہے کہ بعد میں کوئی یہ نہ کہے کہ کیس ثابت کرنے کا موقع نہیں ملا،کیس کا خود فیصلہ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں، ہم تمام فریقین کو سننا چاہتے ہیں،



پاکستان اور چین کی مسلح افواج کی تربیتی مشقوں سے انسداد دہشتگردی کا تجربہ پڑھتا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مسلح افواج کی تربیتی مشقوں سے انسداد دہشت گردی کا تجربہ بڑھتا ہے اور اس سے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی ،دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے پاکستان مشترکہ مشقوں کا انعقاد کرتا رہے گا، ان مشقوں کی وجہ سے دوسرے ملکوں کی افواج بھی پاکستانی فوج کے ساتھ مشقوں کیلئے متوجہ ہورہی ہیں، پاک فوج کے نشانہ باز اور تربیت یافتہ اہلکار دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔



پشین، فورسز کا آپریشن ،سانحہ8اگست کا ماسٹرمائنڈ ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کئے گئے آپریشن میں سانحہ سول اسپتال خودکش بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔فائرنگ کے تبادلے میں حساس ادارے کے دو اہلکار بھی زخمی ہوگئے ۔



سر کاری ملازمتوں میں کوٹہ سمیت معذور افراد کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ان کی فلاح و بہبود اور حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا، بالخصوص سرکاری ملازمتوں میں معذور افراد کے لیے مخصوص کوٹہ پر عملدرآمد میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ معذور افراد کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ جسمانی طور پر معذور افراد ہر شعبہ زندگی میں برابری کے حقدار ہیں،



پشتونخواء، پشتونستان یا افغانیہ کے نام سے متحدہ پشتون صوبہ چاہتے ہیں، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ڈیورنڈ لائن ٹھیکے سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنیو الے سن دلیں کہ مجھ سمیت میرے خاندان اوردیگر پر ڈیورنڈ لائن کا ٹھیکہ لینے کا الزام ثابت ہوا