2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے ضمنی جواب اور تقاریرمیں تضاد ہے جب کہ 2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا۔



بلوچستان، جعلی ادویات کے کاروبار کیخلاف مقدمات عدالتوں میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کیلئے مقدمات تیار کر لئے گئے۔ جس کے تحت جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث افراد میڈیکل سٹورز اور جعلی ادویات بنانے والوں کو سخت سزائیں دی



گوادر کی حفاظت کیلئے میزائل بردار کشتیاں تعینات کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومت نے گوادر بندر گاہ کی حفاظت کیلئے تیز رفتار میزائل بوٹس پر مشتمل نیوی کا اسکواڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گوادر بندرگار کی سکیورٹی کے لئے میزائل بوٹس پر مشتمل نیوی کا اسپیشل اسکواڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے بحری جہازوں کو گہرے پانیوں میں ایندھن فراہم کرنے کیلئے آئل ٹینکر فلیٹ آئندہ سال پاک بحریہ کے حوالے کیا جائیگا



امریکی مساجد کو مسلمانوں کے خلاف دھمکی اور مغلظات سے بھرپور خط موصول

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تین مساجد میں دھمکی اور نفرت انگیز خطوط بھیجے گئے اور ان میں سے ایک خط میں مسلمانوں کو ڈیول(شیطان) قرار دیتے ہوئے امریکا چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔



ہم نے سرجیکل اسڑائی کی تو بھارت اپنی نسلوں کو ہمارے قصے پڑھائے گا، جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


پشاور /خیبر ایجنسی/راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوی کو ‘ڈرامہ’ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارتی نصاب میں اپنی آئندہ نسلوں کو پاک فوج کے قصے پڑھائے جائیں گے،پاک فوج کے جوان بھارتی فوج کوسبق سکھا سکتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی پاک آرمی دنیا کی مضبوط ترین فوج ہے، جس نے دہشت گردی کا ناسور ہمیشہ کے لیے دفن کردیا، فاٹامیں دہشت گردی کے خاتمے میں فوج اورایف سی نے نمایاں کام انجام دیا ،