طورخم میں کشیدگی برقرار، زخمی پاکستانی میجر ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور افغانستان کے سرحدی مقام طورخم پر افغان فوج کے ساتھ اتوار کی شب فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے پاکستانی فوج کے میجر علی جواد ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں جبکہ سرحد پرگیٹ کی تعمیر پر شروع ہونے والی کشیدگی تیسرے دن بھی برقرار ہے۔



کوئٹہ سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ حملہ آور ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ائیر پورٹ روڈ کے قریب چشمہ اچوزئی میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ حملہ آور ہلاک دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق رات گئے ائیر پورٹ روڈ پر گشت پر معمور پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ



قوم پرستی کے دعویدار بلوچوں اور پشتونوں کو لڑا کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں ،سرداریار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی صوبائی کونسل کا اجلاس صوبائی آرگنائزر سردار یارمحمدرند کی صدارت میں ہفتہ کو منعقد ہوا،اجلاس میں پارٹی کے مجموعی امور پر بحث کی گئی اوراتفاق رائے سے ڈسپلینری کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیاجو بلوچستان میں پارٹی کے نظم ونسق پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کریگی



امریکہ افغانستان میں ملا فضل اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کرے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے امریکی وفد سے ملاقات میں واضح کیا ہے کہ 21 مئی کے امریکی ڈرون حملہ سے دونوں ممالک کے باہمی اعتماد اور احترام کو نقصان پہنچا ہے،یہ حملہ پاکستانی خود مختاری کی خلاف ورزی تھا جس سے آپریشن ضرب عضب میں حاصل ہونیوالی کامیابیوں کو مستحکم کرنے کی کوششیں متاثر ہوئیں



افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان کو نشانہ بنایا جائے، آرمی چیف کا امریکا سے مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے نوشکی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے نے پاک امریکا باہمی اعتماد کو نقصان پہنچایا جب کہ امریکا افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان کو نشانہ بنائے۔



خالد لانگو احتساب عدالت میں پیش ،مزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے ،ملزم کا اخباراور پنکھا دینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو مزید چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ دوران سماعت خالد لانگو نے دوران حراست اخبار ، قالین اور پنکھا دینے کی درخواست کردی۔



جنوبی بلوچستان میں کچھ مسائل ہیں انہیں جلد حل کرینگے، صوبہ بھرمیں امن قائم ہوچکا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا صوبہ بھر بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال میں نمایا ں بہتری آئی ہے۔ جنوبی بلوچستان میں اس حوالے سے کچھ مسائل ہیں جنہیں جلد حل کرلیا جائے گا۔