مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالبعلم مشعال خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالبعلم مشعال خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی واقعہ پر ایوان کی کمیٹی قائم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں بلوچستان کے بچوں کا ہر صورت دفاع کیا جائے گابلوچستان کے بچے پر امن ماحول میں تعلیم مکمل کرینگے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ غازی خان: رینجرز، انٹیلی جنس اداروں اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 10خطرناک دہشت گرد ہلاک جب کہ اس دوران رینجرز کے 3 اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے کے دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کے منصوبوں کی پیش رفت اور شمسی توانائی کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ سے ہمارے پلانٹ کو گیس نہیں دی جارہی اور اگر ایک ہفتے میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو پنجاب جانے والی گیس کو بھی بند کردیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی کامیاب کوششوں سے صوبے کے عوام کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ صوبے کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹروں میں ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب اور پائپ لائن کے ذریعے عوام کو گیس کی فراہمی کے منصوبے کے آغاز کر رہی ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے کے لیے 5 سال کی پابندی کو بڑھا کر 7 سال کر دیا ہے جب کہ پرائیویٹ کوٹہ میں حج کے لیے پابندی 5 سال ہو گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سلامتی اورسرحدی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔