کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے بہت بڑی قیمت چکا کر صوبے میں امن قائم کیا ہے اسے کسی طور خراب ہونے نہیں دیا جائیگا اور نہ ہی صوبے میں 2013 سے پہلے کے حالات پیدا ہونے دئیے جائیں گے جب سڑکوں پر لاشیں پڑی ہوتی تھیں ،