نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف جاری پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں،عوام بالخصوص نوجوان نسل کی معلومات میں اضافہ کرنا ضروری ہے ،مسلح افواج، سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں، پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔ پاک… Read more »



بی این پی لا نگ مارچ ملتوی کر ے ، دفعہ 144نا فذ ہے ریا ستی رٹ کو چیلنج کیا گیا توقانون حر کت میں آئے گی ، نگران حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی کا وڈھ کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت قبائلی تنازعات کے پر امن حل کیلئے زور اول سے کردار ادا کررہی ہے۔



الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق  صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر 2023 کو منعقد ہوں گے، 2 سے 4 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے امیدواروں کے ناموں کی فہرست 6 نومبر کو جاری کی جائیگی 7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی