بلوچوں کو ’غیر مہذب‘ کہنے کے خلاف تحقیقات

| وقتِ اشاعت :  


لاہور/ اسلام آباد: حکومت پنجاب نے بارہویں جماعت کی سوشیالوجی کی نصابی کتاب میں ’نامناسب مواد‘ کی اشاعت کے خلاف، پبلشر کی جانب سے عوام سے معافی مانگے جانے کے باوجود، تحقیقات کا حکم دے دیا۔



بلوچستان، بارشوں نے تباہی مچادی،11افراد جاں بحق، متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ اندرون بلوچستان: کوئٹہ ، پشین، ژوب، شیرانی، چمن، نوشکی، چاغی، قلات ، خضدار سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی۔ گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے، آسمانی بجلی گرنے اور بارش کے باعث حادثات میں11 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔



70ء کی دہائی میں پنجابی اساتذہ کو نکالنے سے ہم تعلیمی پسماندگی کا شکار ہوئے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی حقیقی قیادت بلوچستان کی سرزمین پر موجود ہے، جسے عوام نے منتخب کر کے اپنی نمائندگی کے لیے اسمبلیوں میں بھیجا ہے



انتہا پسندوں کیخلاف موثر کارروائی جاری ہے ،دہشتگردی کیخلاف حکومت کی برداشت کی حد صفرہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان کا مضبوط حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا، گوادر کے مقامی لوگوں کے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا



بلوچستان میں امن کا سفر شروع ہوچکا ہے بھٹکے ہوئے لوگ آکر امن کی ٹرین میں سوارہوں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و ترقی کا سفر پوری رفتار کے ساتھ شروع ہو چکا ہے، میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ اس سفر میں شامل ہو جائیں