بلوچستان دھماکے، خانوزئی اورقلعہ سیف اللہ میں 23افراد جاں بحق 

| وقتِ اشاعت :  


پہلا دھماکا بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں ہوا جس میں 15 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ دوسرا دھماکا قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی (ف) کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



پشین میں انتخابی امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکا، 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھما کے کے نتیجے میں  12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا انتخابی امیدوار کے دفتر کے باہر ہوا، دھماکے کے بعد علاقے میں کھڑی موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئیں اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد… Read more »



بولان، مچھ سمیت مختلف علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، 11عسکریت پسند ہلاک کئے، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


بولان/کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے وادی بولان میں مچھ،کولپور اورپیرغیب سمیت مختلف مقامات پر مسلح عسکریت پسندوں کا حملے کے خلاف سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کامشترکہ کلیئرنس آپریشن جاری ہے،



بولان ، جھڑپیں بدستور جاری 9افراد جاں بحق ، 9دہشگرد ہلاک کئے ، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


بولان/کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے وادی بولان میں مچھ،کولپور اورپیرغیب سمیت مختلف مقامات پر مسلح عسکریت پسندوں کا حملے میں ایس ایچ او مچھ سمیت9افراد جاں بحق جبکہ 13افراد زخمی ہوگئے ہیں جوابی کارروائی میں 5عسکریت پسند بھی ہلاک ہوگئے ہیں،



اسلام آباد میں بلوچوں کیلئے انصاف نہیں بلوچوں کو اپنی صف بند ی کر نا ہو گی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نے کہاہے کہ ریاست گونگا اور بہرا ہے،بالاچ بلوچ کیلئے نکلنے والا لانگ مارچ تمام مظلوم بلوچوں کی آواز بن گیا، بلوچ مائیں اپنے بیٹوں کی پیدائش پر روتی ہیں تڑپتی ہیں بلوچ جذباتی نہیں نظریاتی ہے، یہ ہم پر کبھی رحم نہیں کریں گے،



نیشنل پارٹی نہ تین میں نہ تیرہ میں ہے، بلوچستان میں بھٹو کو زندہ کرنے کی کوشش ہورہی ہے، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی این پی کے قائد، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان جنگ میں صرف بلوچ مارے جارہے ہیں