پنجگور وزیرصحت رحمت بلوچ کے گھر پر راکٹوں سے حملہ اہلخانہ محفوظ رہے

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کے گھر پر راکٹ حملے اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماہ اور صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کے چتکان میں واقع گھر پر تین راکٹ فائر



لیویز کی بھرتیوں کیلئے میٹرک کی شرط ختم ہرنائی کول مائنز معاہدہ برقرار اور بس اڈوں کی منتقلی کا فیصلہ حتمی ہے، صوبائی کابینہ کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ کابینہ کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز منعقد ہونے والے اجلاس میں صوبائی محکموں میں خالی آسامیوں کو محکمانہ کمیٹیوں کے ذریعے فوری طور پر پرُ کرنے کا فیصلہ کیا گیا



قلات جوہان آپریشن میں مارے جانے والے افراد بے گناہ تھے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں قلات جوہان آپریشن میں مارے جانے والے افراد بے گناہ تھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ آپریشن میں بے گناہ افراد کے مارے جا نے کے خلاف وفاق سے بات کرینگے



آئی بی اے گریجویٹ سے ‘عسکریت پسند’ تک؟

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں حالیہ بڑی دہشت گردی کے واقعات میں ‘پڑھے لکھے’ طلباء کے ملوث ہونے کے انکشاف پر تقریباً پورا ہی ملک اس وقت سکتے کی سی کیفیت میں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ سانحہ صفورہ، سماجی کارکن سبین محمود کے قتل اور بوہری برادری پر حملوں میں ملوث ملزمان سعد عزیز، محمد اظفر عشرت اور حافظ ناصر ملک کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلباء ہیں۔



بلوچستان کا پتھرنہ بیچنے کے دعویدار جان لیں یہاں پتھر نہیں سونا بک رہاہے سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آج بے اختیار لوگوں کو صوبہ کا مالک بنادیا گیا ہے بے اختیار مذاکراتی دعوے درحقیقت مذاکرات نہیں بلکہ مذاق رات ہیں ناکامی کے سینگ ہوتے تو موجودہ حکومت کے سینگ کوہ مردار سے بلند ہوتے



ساحل وسائل کا تحفظ نہ کرسکے تو ہمارے پس کچھ نہیں رہے گا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم ترقی کے مخالف نہ پہلے تھے نہ آج ہیں تاہم نوآبادیاتی پالیسیوں پر کی جانیوالی ترقی کو قبول نہیں کریں گے بلوچ کے پاس ساحل ووسائل اور تشخص کے سوا کچھ نہیں اگر اس کا بھی تحفظ نہ کر سکے تو ہمارے پاس کچھ باقی نہیں



وزیراعلیٰ بلوچستان پاک چین اقتصادی راہداری کے حامی ہیں، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ فاٹا میں ترقی کے عمل کو تیز کرنے کیلئے ایک ترقیاتی پیکج بنایا جارہا ہے‘ پاک چین اقتصادی راہداری سے سب سے زیاد فائدہ بلوچستان کو ہوگا