استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں مزید توسیع سے انکار کردیا ہے جس کے بعد پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈیڑھ گھنٹے کی موسلا دھار بارش اور ژالہ کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، شہر دریا میں بدل گیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ سول اسپتال سمیت درجنوں سرکاری و نجی عمارتوں اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ درجن سے زائد مکانات گر گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد اثاثوں کی تفصیلات چھپانے پر وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کا ریفرنس دائر کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی: بدامنی کی حالیہ لہر کے بعد وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف حالات کا جائزہ لینے شہر قائد پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور اغوا کی بڑھتی ہوئی حالیہ وارداتوں کے بعد حالات کا جائزہ لینے شہر قائد پہنچ گئے ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے صوبائی بجٹ2016-17کی متفقہ طور پر منظوری اپوزیشن نے غیر متوقع طور پر بجٹ کی مخالفت کی نہ ہی مطالبات زر کی منظوری کے دوران کوئی کٹوتی کی ، تحریک پیش کی ، اسمبلی نے تمام مطالبات زر کی متفقہ طور پر منظوری دی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں بم دھماکے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور سات بچوں سمیت تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے کئی گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکا سائیکل پر نصب پانچ سے کلو وزنی ٹائم ڈیواس بم کے ذریعے کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
برلن /راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو فوج کی طرف سے ہر ممکن حمایت حاصل ہے،فوج جمہوریت کی مضبوطی کیلئے حتیٰ الامکان کوشاں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین پر، اپنے ملک میں دہشت گردی کا الزام نہ لگائیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے مال سال 2016-17 ء کے لئے 48 کھرب سے زائد وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ۔جس کے ساتھ ہی نئے وفاقی بجٹ کی منظوری کے تمام مراحل مکمل ہو گئے یکم جولائی سے شروع ہونے والے بجٹ میں کسانوں کو 600 ارب کے زرعی