کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ تھم نہ سکا۔ جیل روڈ پر نامعلوم دہشتگروں نے مسجد کے اندر فائرنگ کرکے سجدے کی حالت میں موجود پولیس سب انسپکٹر کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ملک مشتاق احمد حسن زئی ولد ملک اقبال جیل روڈ
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ تھم نہ سکا۔ جیل روڈ پر نامعلوم دہشتگروں نے مسجد کے اندر فائرنگ کرکے سجدے کی حالت میں موجود پولیس سب انسپکٹر کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ملک مشتاق احمد حسن زئی ولد ملک اقبال جیل روڈ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کے خلاف بات کرنا فیشن بن گیا ہے لیکن پیپلز پارٹی کے انڈر نائنٹین چیئرمین وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ساتھ اپنےوالدسے بھی اثاثوں سے متعلق پوچھیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ہری پور : تربیلا کے چوتھے توسیع منصوبے ٹی فور کے یونٹ سترہ میں تعمیراتی کام کے دوران زیریں کنکریٹ ڈالتے ہوئے شٹرنگ گر گئی 6چینی انجینئرز سمیت 8ہلاک جبکہ 20افراد شدید زخمی ہو گئے ایک چینی باشندے کو شدید زخمی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چترال: افغان سرحدی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی کیفیت نے 31 افراد کی جان لے لی ہے جب کہ درجنوں مکانات، مساجد اور دیگر املاک تباہ ہوگئی ہیں.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکا کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سےملاقات کی ہے جس میں پاک امریکا تعلقات اورافغانستان سمیت علاقائی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خیبرپختونخوا کو افغانیوں کا صوبہ قرار دینے سے متعلق اپنے بیان کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا پر افغان عوام کا حق ہے اور وہ بلا خوف و خطر وہاں رہ سکتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش مسترد کرتے ہوئے جولائی کے مہینے میں قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈبل روڈ پر سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔