کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہر سرزمین کی شناخت اس پر بسنے والی قوم سے ہے۔ آج اگر بلوچ اپنی اس جنگ کونہ لڑے یا یہ جنگ میں کمزوری کا مظاہرہ کرے یا دشمن کے جبر تلے دب جائے تو بلوچ قوم کے تشخص کو زیادہ خطرہ لاحق ہوگا۔انہوں نے سرمچاروں کو دئیے گئے ایک لیکچر میں مزید کہا کہ بلوچستان میں پاکستان چائنا اکانامک کوریڈور جو بن رہا ہے، جہاں اتنے صنعتی زون لگیں گے