مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 3 اہلکارجاں بحق، 16 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ دھماکہ کنڈمیسوری کے قریب موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا۔



کسی نے ہڑتال کر نی ہے یا دھرنا دیناہے شوق سے دے عوامی مفاد پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا



بلوچستان میں سرمایہ کاری کو تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/اسلام آباد: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، خاص طور پر معدنیات کے اعتبار سے انتہائی زرخیز خطہ ہے اور یہاں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں



پاکستان معدنی ذخائر نکال کر قرضوں کے پہاڑ سے نجات حاصل کرسکتا ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں معدنیات کے کھربوں ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں، پاکستان ان ذخائر کو نکال کر قرضوں کے پہاڑ سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے۔



حکومت اور اختر مینگل کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک بر قرار دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے بلوچستان میں پیراشوٹ اسیکم کلچر دفن ہو چکا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل سے عوام اور ریاست کے درمیان باہمی اعتماد مضبوط ہوگا عام آدمی کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو دلجمعی سے کام کرنا ہوگا ۔