فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی تقرری پر کوئی اعتراض نہیں حکومت کو چاہئے کہ ایک ہفتے میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر مذاکراتی ٹیم کے رکن اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں ہماری اکثریت ہونے کے باوجود ہم نے وزارت اعلیٰ قوم پرستوں کو دی مری معاہدہ ایک حقیقت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مستحکم، خوشحال اور جمہوری افغانستان پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکی روڈ منی مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے چیف الیکشن کمشنر کے لئے 3 نام شارٹ لسٹ کرلئے ہیں جن پر غور کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے مشیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ بال بال بچ گئے جبکہ دھماکے کے بعد دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں جائے وقوعہ پر موجود 2 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: افریقی ملک لائیبیریا سے کراچی آنے والے مسافر کو ایبولا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا تاہم اس میں ایبولا وائرس کی کوئی علامت نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: جمعیت علما اسلام نے مقتول رہنما خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف سندھ بھر سمیت ملک کے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 5 دسمبر کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً مرحلہ وار شہروں کی بندش کے بعد 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔