راولپنڈی: دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا طیارہ ای کے612 علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر لینڈ کرگیا ہے، تاہم طاہر القادری نے جہاز کا رخ موڑے جانے کی وجہ سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے پیش نظر ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردی کے خدشے کے بعد دونوں شہروں میں اہم مقامات اور حساس تنصیبات پر پاک فوج تعینات کردی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: شمالی وزیرستان میں گزشتہ اتوار سے جاری ضرب عضب آپریشن میں اب تک کم از کم 232 مبینہ شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے بیس ٹھکانے تباہ ہو چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ ضرورت پڑنے پر عراق میں شدت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن اور مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرکے 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں غیر ریاستی عناصر دہشت گردی کرکے اسلام کی بنیادی تعلیمات کو مسخ اور اپنی سوچ نافذ کررہے ہیں۔