کوئٹہ: وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید کے سانحہ مستونگ کے خلاف لاشوں کے ہمراہ دھرنا والے ہزارہ برادری کے عمائدین اور شیعہ رہنماؤں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید کے سانحہ مستونگ کے خلاف لاشوں کے ہمراہ دھرنا والے ہزارہ برادری کے عمائدین اور شیعہ رہنماؤں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ کے علاقے کوشک میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 22 افراد جاں بحق جبکہ خواتین، بچوں اور فورسز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی (آزادی نیوز)راولپنڈی کے آر اے بازار کے قریب دھماکے میں 8افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔واقعہ صبح سویرے پیش آیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے شارع فیصل پر عوامی مرکز کے سامنے گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام(سمیع الحق )سندھ کے سیکرٹری جنرل سمیت 3کارکن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ،واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ ژوب ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہوں پر ہائی وے پولیس کی تعیناتی اور سپیڈ کنٹرول کرنے سے متعلق صوبائی وزراء اراکین اسمبلی کی دو مختلف قرار دادوں کو اکثریت رائے سے منظور کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی( آزادی نیوز) عید میلاد النبی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت صوبہ سندھ کے 13 اضلاع میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بات چیت سے انکار کرنے والوں سے جنگ ہو گی۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق چوہدری نثار نے کہا کہ مذاکرات کی پیش کش قبول نہ کرنے والوں کا تعاقب کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رواں ماہ کے آخر میں آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی جس میں مزاحمت کاروں سے بات چیت کیلئے طریقہ کار وضع کیا جائیگا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جمہوری عمل کے ثمرات ملک کے تمام علاقوں کے عوام کو ملنے چاہئیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرا چی ( بیو ر و رپو رٹ ) چو ہد ری اسلم جیسے الیکٹر و نک میڈ یا ہیر و کا درجہ دے رہی ہے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے چو ہد ری اسلم نے متعد د با ر ٹی وی چینلز میں اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ میں نے 100 سو سے زا ئد مجر م کو ہلا ک کیا ہے