اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب خرچ کرے گا، آئی ایم ایف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ وزیرداخلہ اورآئی جی پولیس ایک شخص کی منتیں کررہے ہیں جن کے عقوبت خانوں میں خواتین اوربچوں سمیت17لوگ قید ہیں ریاست کو اپنے تجربات کااحساس نہیں ہورہا خضدار میں ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی ہے،ایف سی قلعہ کے ساتھ ایک شخص کو مارنے کا لائسنس دیدیاگیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پورے ملک بلخصوص بلوچستان میں آنے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے ٹروتھ اینڈ جسٹس کمیشن تشکیل دیاجائے،سرداروں کو بلوچستان کی پسماندگی کا ذمہ دار ٹھہرانے والے ڈیڑھ سو ارب روپے کے غیر ملکی قرضے کہاں اور کس مد میں خرچ ہوئے اس کا حساب دیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا، دہشت گردوں کی تنصیب میں گھسنے کی ابتدائی کوشش کو ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: شمالی بلوچستان میں دہشتگردوں کے ایک گروپ نے ژوب گیریژن پر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے ژوب گیریژن میں گھسنے کی کوشش کی جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشتگردوں کی اس کوشش کو روکا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز اور… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شاہوانی قبیلے کی ذیلی شاخ اور گرانی قبیلے میں جاری خونی تنازعے کے خاتمے میں اہم پیشرفت، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی سربراہی میں قبائلی میڑھ نے دو سال بعد فریقین میں ایک ماہ کی جنگ بندی کرا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبہ کی تمام تاجر برادری بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تاجروں اور صنعتکاروں کو درپیش مشکلات کا نہ صرف ہمیں خوب احساس ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر باپ بیٹے کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ شہر میں راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے اور راہزنوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام وڈھ میں امن وا مان کی کشیدہ صورتحال، ڈیتھ اسکواڈ کی پشت پناہی، اغواء برائے تاوان، بھتہ خواری، سانحہ توتک میں ملزمان کی عدم گرفتاری، بلو چ قومی مقبول ہر دل عزیز قائد سر دار اخترجان مینگل کے خلاف سازشوں، لاپتہ افراد کی عدم بازیا بی،قوم وطن دوستی اور نیشنل لیزم کی قومی جمہوری جدو جہد کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر نے اور دیگر عوام دشمن ناروا پا لیسیوں کے خلاف ایک عزم المشان تاریخی ریلی۔