کوئٹہ: پاکستان کی نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے کوئٹہ کو پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ملانے والی قومی شاہراہ کا ایک حصہ بہہ گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کی نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے کوئٹہ کو پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ملانے والی قومی شاہراہ کا ایک حصہ بہہ گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نواسہ رسول ؓ جگر گوشہ بتول امام علی مقام حضرت امام حسین اورانکے ساتھی شہدائے کربلا کا یوم شہادت آج بدھ کو10محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گاجبکہ یوم عاشور کے موقع تعزیہ، علم، ذوالجناح کے بڑے و چھوٹے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس عزا منعقد کی جائیں گی یوم عاشورہ کے موقع پرکوئٹہ، جھل مگسی، جعفر آباد، اوستہ محمد اور کچھی میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ دنیا میں جہاں احتجاج ہوتاہے ان کو مظاہرے کا حق جبکہ طاقت کا استعمال قانون نافذ کرنے والوں کا حق ہے تاکہ امن و امان بحال کیا جا سکے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا ماتمی جلوس امام بارگاہ کلاں پرنس روڈسے برآمد ہوا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا میکانگی روڈ پر امام بارگاہ ناصرالعزاء پر اختتام پذیر ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور رات گئے ناکام ہونے پر دھرنے کے شرکاء نے جی پی او چوک اور سیکرٹریٹ چوک پر احتجاجی دھرنے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو تو ہم تیار ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں مبینہ طور پر لاپتہ شخص ظہیراحمد کی بازیابی کیلئے اہل خانہ اور دیگر افراد کی ریلی کی ریڈ زون جانے کی کوشش میں پولیس سے مڈ بیٹر مظاہرین کے پولیس پر پتھراو کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے پولیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد مظاہرین منتشر ریلی کو روکنے کیلئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر7 افراد کوگرفتار کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میں 200سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی نمائندہ چیمبر اوآئی سی سی آئی نے ملک کی سیکو رٹی کی صورتِ حال پر اپنے سالانہ سیکورٹی سروے2024کے نتائج اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد نے یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان سے منتخب نمائندے صوبے کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں بلوچستان میں صوبائی اتحادی حکومت مشاورت سے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کیلئے جامع منصوبہ بندی بنائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں.