بلو چستان کے چند اضلاع کے علاوہ تمام مقامات محفوظ مقام ہیں دہشتگرد کہیں بھی ہو ہم گھس کر مارینگے، نگران صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


  کوئٹہ: نگراں صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ نگراں بلوچستان حکومت نے اپنا ایک روڈ میپ تیار کر لیا ہے،نگراں وزیر اعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف کے وژن کے مد نظر رکھتے ہوئے بلو چستان کو تر قی کی جانب گامزن کریں گے ، بلوچستان میں بین الااقوامی سرمایہ کاری کیلئے ون ونڈو… Read more »



با اختیار طبقے کی کتاب میں بلوچستان کے لفظ کا کوئی نام ونشان تک نہیں ، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ اسلام آباد کے بااختیار طبقے کی کتاب میں بلوچستان کے لفظ کا کوئی نام ونشان تک نہیں ،جب ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے تووہ ڈکشنری میں بلوچستان کا لفظ ڈال کر موٹے موٹے آنسو بہاتے ہیں ،وڈھ کا معاملہ قبائلی نہیں جرائم پیشہ عناصر جو سیکورٹی فورسز، لیویز ،تاجروں کے قتل یا روڈوں پر لوٹ مار میں ملوث ہوں ۔



کیلاش: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد  پر  دہشت گردوں  کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں  پر  حملہ کیا گیا جس میں  پاک فوج کے 4  بہادر  جوان شہید ہوگئے۔



بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔



فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی، نہیں لگاکہ ڈکٹیٹ کیاجا رہا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کررہی، اب تک ایسا نہیں لگا کہ حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔



وفاقی حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ ، روزانہ کی بنیار پر رپورٹ پیش کی جا ئے ، نگران وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اگلے 2 سے 5 سال میں پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اور اس کے ساتھ حکومت نج کاری کا عمل بھی بحال کرے گی۔