بلوچستان کی ترقی ترجیح ہے نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی کیلئے اقداما ت کر رہے ہیں ،شہبا ز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا کریں گے۔



بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں عدالتی نظام بہتر ، سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کو جلد سماعت کے لیے مقرر کیاجائیگا، چیف جسٹس آف پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر(:چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب جسٹس یحیٰ آفریدی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب محمد ہاشم کاکڑ کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے سیشن ججز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا مقصد دور دراز اور پسماندہ اضلاع میں ججوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان… Read more »



کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں خون جمادینے والی سردی، معمولات زندگی مفلوج، حسب روایت گیس غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر اور گردونواح میں خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا، سائبیریا سے آنے والے برفانی ہواں کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 7- تک گر گیا جبکہ زیارت میں -8 تک گر گیا ہے،



عوامی وسائل کا ضیاع قطعی قابل برداشت نہیں، وزیر اعلی سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کے دستیاب ذخائر کا جائزہ لینے کیلئے سی ایم آئی ٹی کو معائنہ کرکے جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ خوراک بلوچستان کا جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری بابر خان، سیکرٹری خوراک مظفر زیشان لہڑی ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک جلال خان سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی



نیکٹا اجلاس،چینی شہریوں کی حفاظت اورکالعدم تنظیموں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈینیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔