صدر ٹرمپ باز رہیں یہ وقت فنڈز روکنے کا نہیں، عالمی ادارہ صحت

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا جیسے نازک صورت حال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب رویہ ہے۔



JAZZ کی جانب سے COVID-19کے بحران میں 1.2 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان کے سب سے بڑ ے ڈیجیٹل سروس پروائیڈر اور VEON گروپ کی کمپنی، Jazz نےCOVID-19 بحران کے دوران 1.2 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔اس اعانت میں چھوٹی سے درمیانی مدت کے ایسے اقدامات بھی شامل ہیں جن کا مقصد وباء کے منفی اثرات کو محدود کرنا ہے۔خاص طور پر ایسے طبقے کے لوگوں کیلئے جو اس وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔



کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن،مختلف دکانیں سیل،درجنوں افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں کورونا وائرس کے باعث مکمل لاک ڈاؤن چھوٹے بڑے تمام کاروباری مراکز پندرویں روز بھی بند جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے مختلف دکانوں کو سیل اور موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کرنے والے افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔



حکومت محض زبانی کلامی دعوؤں کے سوا کوئی خاطر خواں اقدامات لینے سے قاصر ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے کرونا پینڈیمک کو قطعاً سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا ہے اور حکومت وقت محض زبانی کلامی دعوں کے سوا کوئی بھی خاطر خواں اقدامات لینے سے قاصر ہے۔