معاشی بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے، حکمرانوں کے پاس کوئی وژن نہیں، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکرٹری سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے موجودہ حالات پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی بدولت آج ملک معاشی بحران کا شکار ہوچکا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان قوم سے کئے گئے وعدوں پر پورا نہیں اتر رہے۔



خضدار میں یونیورسٹی کی تعمیر کا کام جاری ہے، ادارے سے متعلق بیانات قبل از وقت ہیں، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان نے زیرتعمیر شہید سکندر زہری یونیورسٹی خضدار کو میڈیکل یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کے حوالے سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی جانب سے دیئے گئے۔



شاہ محمد جتوئی کو الیکشن کمیشن کا ممبر بنائے جانے کا خیر مقدم کرتے ہیں،اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین اختر حسین لانگو اوراراکین بلوچستان اسمبلی قادر علی نائل،احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ شاہ محمد جتوئی ایڈووکیٹ ممبر الیکشن کمیشن بنا یا بلوچستان کا حق تھا جمہوری انداز میں ادارے بحال ہورہے ہیں۔



سیکرٹری مواصلات وتعمیرات کا نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی منصوبے کا معائنہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی منصوبے کا معائنہ کیا جہاں انہیں منصوبے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایف سی ہسپتال سے اوڑک موڑ تک سات کلومیٹر طویل بائی پاس کے تعمیراتی کام کا آغاز ایک ہفتہ کے اندر کردیا جائے گا جس پر لاگت کا تخمینہ 45کروڑ روپے ہے۔



اے پی این ایس کی بلوچستان کمیٹی نے بھی اشتہارات کی مرکزیت پالیسی کو مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : اے پی این ایس کی بلوچستان کمیٹی نے وفاقی حکومت کی طرف سے اشتہارات کی مرکزیت پر مبنی پالیسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے باعث بلوچستان کے اخبارات شدید مالی بحران اور بقاء کے مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔



ڈھاڈر، جرائم کی وارداتوں میں اضافے کیخلاف تاجر برداری کااحتجاج شٹرڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: ڈھاڈر میں بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کے وارداتوں کے بعد انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال،تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند،پولیس اور انجمن تاجران کی کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم تین روز کے اندر چوروں کو گرفتار کرنے کی پولیس کی جانب سے یقین دہانی۔