قلات،گیس و بجلی بندش کیخلاف گرینڈ الائنس کا احتجاجی مظاہرہ،شٹر ڈاؤن وپہیہ جام کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں گیس و بجلی بندش سمیت دیگر تمام درپیش مسائل پر گرینڈ الائنس کا اجلاس و احتجاجی مظاہرہ و نعرہ بازی، مسائل حل نہ ہونے پر شٹر ڈاون ہڑتال وپہیہ جام کا اعلان۔تفصیلات کیمطابق بی اینڈ آر ریسٹ ہاوس قلات میں قلات گرینڈ الائنس کا اجلاس زیر صدارت جے یو پی کے رہنما مولانا رحمدل حلیمی منعقد ہوا۔



جمہوریت کی بالادستی اور وسائل پر قوموں کے حق اختیار کو تسلیم کیا جائے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ہمارے اس نکتے پر متفق ہوگئی ہیں۔



ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے فنڈز میں کٹوتی کیخلاف جامعہ بلوچستان میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جوائنٹ ایکشن کمیٹی یونیورسٹی ٹیچرز، آفیسرز اور ایمپلائز ایسوسی ایشنز کے زیراہتمام ملک بھر کے جامعات کے بجٹ میں مرکزی حکومت کی طرف سے 50فیصد کٹوتی کے خلاف جامعہ بلوچستان میں پانچویں روز بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



غیر قانونی ایرانی تیل کی سمگلنگ کرنیوالی گاڑی مالکان کیخلاف دھماکہ خیر مواد کا مقدمہ درج ہوگا،کمشنر قلات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر قلات ڈویژن حافظ محمد طاہر نے کہا ہے کہ غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کرنے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف ایکسپلوزیو ایکٹ کے پرچے درج کیے جائیں گے مسلم باغ کے علاقے میں پیش آنے والا واقعہ دلخراش ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



اپوزیشن چیف الیکشن کمشنر کے حکومتی امیدوار کی حمایت پر مشروط آمادہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے حکومتی امیدوار کی مشروط حمایت پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا مسئلہ حل کرنے کا آخری موقع ہے۔