لندن: برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اعلیٰ شاہی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ مالی طور پر خودمختار ہونے کے لیے اقدامات کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اعلیٰ شاہی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ مالی طور پر خودمختار ہونے کے لیے اقدامات کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھاکر خودکشی کرلی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں جنازے کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 35 شرکا جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی مزیدپاسداری نہ کرنےکااعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مبصرین مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ جنگ کے بارے میں تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 16787 بچے پاکستان میں پیدا ہوئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے سنیئر صحافیوں نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کے حصول اور کارکنوں کا معاشی تحفظ یقینی بنانے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے، مرکز ہو یا صوبہ بی یو جے نے کبھی عہدوں کے لئے جدوجہد نہیں کی بلکہ ہمیشہ اصولوں کے تحت صحافتی تنظیموں کو مستحکم بنانے کی جدوجہد کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت بلوچستان جنوری کے پہلے ہفتے سے بجٹ سازی کی عمل شروع کریگی جبکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون 2020کے پہلے ہفتے میں پیش کئے جانے کا امکا ن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعا: یمن میں فوجی اہلکاروں کی گریجویشن پریڈ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔