حکومت مالی و دیگر اختیارات ضلع کی سطح پر منتقل کررہی ہے ، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے وژن اور صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت ڈویژن اور ضلع کی سطح پر مالی ودیگر اختیارات منتقل اور ان میں اضافہ کیا گیا جبکہ ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو ترقیاتی منصوبوں، تعلیم صحت اور آبنوشی کے محکموں کی نگرانی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔



بی این پی جمعیت اتحاد سردار عطااللہ مینگل اور مفتی محمود اتحاد کا تسلسل ہے، لشکری رئیسانی ،ملک سکندر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نوابزادہ لشکری رئیسانی،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،جمال شاہ کاکڑ،اخترلونی،ملک مصطفی شاہوانی، موسی بلوچ اورمیراسحاق ذاکرشاہوانی نے بے این پی کے زیراہتمام بروری میں مشترکہ انتخابی دفترکی ۔



بینکوں کی جانب سے بلوچستان کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے جو قابل مذمت ہے،قاسم سوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ بلوچستان میں اسپیشل اکنامک اور ایکسپورٹ زونز ہونے چاہیے کیونکہ یہاں صنعت وتجارت سمیت مختلف شعبے تباہ حالی کاشکارہے بینکوں کی جانب سے بلوچستان کو ریڈ زون قرار دینا قابل مذمت ہے ۔



نیب کو استعمال کرکے سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


ُاسلام آباد: نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ2 سال میں نیب کو استعمال کرتے ہوئے 60سے70سیاستدانوں کو سیاست سے نکالنے کی سازش کی جا رہی ہے، نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نے انتہائی کمزور فیصلہ دیا ہے جس سے عدالتوں کے وقار پر حرف آئے گا۔



کوئٹہ، حوالہ ہنڈی کا غیرقانونی کام کرنے والے دو ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایف آئی اے نے کوئٹہ میں حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کام کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ کارروائیڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان الطاف حسین کی نگرانی میں کی گئی۔ 



امریکی بحری جہاز 2ماہ تک خلیج میں رہیگا ، امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


دبئی : امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران پر نظر رکھنے کیلئے خلیج عربی کے پانی میں پہنچ گیا ہے، یہ ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد علاقے میں پہنچنے والا پہلا امریکی طیارہ بردار جہاز ہے۔ 



ہلال احمر خشک سالی کے متاثرین کی امداد کیلئے آگے آئے ، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے ہلال احمر بلوچستان برانچ کے صوبائی چیئرمین سید شبیر بائیان سے صوبے میں جاری خشک سالی سے متعلق تفصیلی ملاقات کی اور مسلے سے نمٹنے کیلئے ثنا بلوچ نے ہلال آحمر بلوچستان برانچ کے چیئرمین سید شبیر بائیان کو مدد کرنے کی یقین دہائی بھی کرائی ۔