کوئٹہ: طلباء تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی کی نااہلی کیخلاف وی سی ہٹاو،سیکورٹی فورسز نکال یونیورسٹی بچاؤ جدوجہد شروع کی ہے
نیب بلوچستان یونیورسٹی میں کرپشن کی تحقیقات کرے،طلباء تنظیمیں
این این آئی | وقتِ اشاعت :
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: طلباء تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی کی نااہلی کیخلاف وی سی ہٹاو،سیکورٹی فورسز نکال یونیورسٹی بچاؤ جدوجہد شروع کی ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے انسداد دہشت گردی عدالت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق زیر سماعت مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چترال: پاک افغان بارڈر ارندو گول میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول پر حملہ کردیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا میں مبینہ طور پر من پسند بھرتیاں نہ کرنے پر محکمہ فشریز کے 27 افسران اور اہلکار معطل کردیئے گئے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: حلقہ پی بی 40 خضدارتین سے آزاد امیدوار میر ندیم رشید خدرانی نے ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیاسی جمہوری طلباء تنظیموں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن آزاد کے مرکزی صدر سید زبیر شاہ آغا کی منعقد ہوا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع اے ٹی ایم پر ڈاکٹروں اور سابق صوبائی وزیر میر عامر رند کے محافظوں میں اپنی باری میں توں توں میں میں کے بعد جھگڑا ہو گیا جس میں ڈاکٹر جمال اور ڈاکٹر محمود زخمی ہو گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے سپریم کورٹ میں پنجاب کی 56 کمپنیوں کے مبینہ بے ضابطگیوں کیس میں رپورٹ پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زائد تنخواہ لینے والے افسران سے 31 کروڑ30 لاکھ روپے واپس لے لیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب بھر میں قائم نجی یونیورسٹیز سے متعلق از خود نوٹس لیتےہوئے تمام نجی جامعات کی تعداد اور ان کے ساتھ الحاق شدہ کالجز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قاتل بیٹے کو معاف کردیا۔