بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر پی ٹی آئی اور بی اے پی میں اختلافات 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کے باریے اختلافات کھل کر سامنے آگئے وزراء کے تقریب حلف برداری میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے شرکت نہیں کی۔



قلات ، طویل خشک سالی کے باعث زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے گرگیا، زراعت شدید متاثر

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات میں طویل خشک سالی کے باعث زیر زمین پانی کی سطح روز بروز گرنے لگی ہیں معمول کے مطابق بارش کا نہ ہو نااور ڈیمز نہ ہو نے کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک گر نے لگی ہے اور پانی کے سطح نیچے چلے جانے سے سینکڑوں زرعی ٹیوب ویل خشک ہوگئے ہیں۔



پی آئی اے طیارے میں رقص کرنے والی غیر ملکی خاتون کی نئی ویڈیو آگئی

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے جہاز میں رقص کرنے والی غیر ملکی خاتون کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کیا گیا ہے۔