
اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں بجلی گھر کا بوائلر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں بجلی گھر کا بوائلر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مردم شماری میں سندھ کے ساتھ ناانصافیوں کے خلاف کراچی میں احتجاجی جلسے کی اجازت نہ دے کر ہمارے ساتھ ایک اور ظلم کیا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماناما: بحرین نے ملک میں داخل ہونے والے قطری شہریوں کے لیے ویزا لازمی قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام پر کھودی جانے والی سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک ہوگئے اور بڑے پیمانے پر تابکاری کے اخراج کا خطرہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: دنیا کے پرامن ممالک میں شامل جاپان میں ایک فلیٹ سے 9 لاشیں ملنے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب کی تحقیقاتی ٹیموں نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے 2 دفاتر پر چھاپہ مار کر ادارے کے سی ای او ڈاکٹر شیر زادہ سمیت دیگر ملازمین کو حراست میں لے لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ قانون کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی صوبے یا شخص کے ساتھ امتیازی سلوک روا نہیں رکھاجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر راجر اسٹون کا اکاؤنٹ بند کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ٹی 20سیریز میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح اور کلین سویپ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈریڈ: اسپین کےنیم خودمختار علاقےکاتالونیا نے ہسپانیہ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔