
نیویارک: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے ایران کبھی جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانے میں پہل نہیں کرے گا البتہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچا تو بہت افسوس ہو گا اور امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹ کر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچائے گا جب کہ ہم کسی کی دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔