طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 85 دن ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 85 دن ہوگئے کیمپ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے جاری یے جسمیں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے جن میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے اساتذہ کرام کا وفد بھی شامل تھا ۔



پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول

| وقتِ اشاعت :  


چھتیس گڑھ: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پاناما لیکس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔



وومن یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف بی ایس او کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے سردار بہادر خان یونیورسٹی کے نااہل وائس چانسلر اور چاکر اعظم یونیورسٹی کے غیر فعالی کے خلاف مرکزی کمیٹی کے ممبر امجد بلوچ کے قیادت میں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا ۔



خضدار لیبرہسپتال کواٹرماسینٹرمیں تبدیلی کیا جائیگا،کمشنر قلات

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کمشنر قلات ڈویثرن محمد ہاشم غلزئی ایڈیشنل کمشنر میجر (ر ) اورنگ زیب اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد مند خیل ، ضلعی منتظم صحت خضدار ڈاکٹر فضل محمد زہری ، ڈائر یکٹر قلات ڈویثرن ڈاکٹر محمد مراد مینگل نے بدھ کے روز لیبر ہسپتال خضدار کا دورہ کیا ۔