امریکا میں مرغیاں سویٹر پہننے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


بوسٹن: امریکا کے سرد علاقوں میں مرغیوں کو سردی سے بچانے کے لیے انسانوں کی طرز کا طریقہ آزمایا جارہا ہے جس میں انہیں سویٹر پہنایا جارہا ہے جب کہ وہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ سویٹر پہننے سے مرغیاں زیادہ تعداد میں انڈے دینے لگی ہیں۔



ٹرمپ اور روس کے روابط پر انٹیلیجنس سربراہان شواہد دیں گے

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ کے تفتیشی ادارے ایف بی آئی اور نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کے سربراہان روس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے درمیان ممکنہ روابط کے بارے میں کانگریس کے سامنے شواہد پیش کریں گے۔