نجی کمپنیوں کی آفر آ رہی ہے محکمہ تعلیم کو پرائیو ٹائز کر سکتے ہیں ،رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار : صوبا ئی وزیر عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ اگر اساتذہ نے پوری لگن کے ساتھ کام نہیں کیا تو محکمہ تعلیم بلوچستان کو پرائیوٹ کردیا جائے گا جو اب تک مختلف کمپنیوں کی آفر بھی آچکی ہیں



تحصیل جھاؤ میں مسلح افراد کی فائرنگ، باپ ، بیٹا اور پوتا جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران اور کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے اور پوتے سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق آواران کی تحصیل جھاؤ کے موسل پیر میں رات گئے نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔



کوئٹہ، ایک شخص نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں مشتعل شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزم عطاء اللہ ولد فیض محمد نورزئی نے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے کلی مندوخیل آباد میں واقع اپنے گھر میں فائرنگ کرکے اہلیہ بی بی شافیہ کو قتل کردیا



لا پتہ افرا د سے متعلق پر یس کا نفر نس کے بعد فور سز نے میرے گھر کا محا صر ا کیا ، بی بی گل بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایچ آراو کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ نے الزام عائد کیاہے کہ گزشتہ روز لاپتہ افراد کے حوالے سے جورپورٹ شائع کی گئی اس کے بعد فورسز نے 31اگست کے صبح کو میرے گھر کامحاصرہ کیااور میرے خاندان کے افراد کوذہنی ونفسیاتی حوالے سے ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومتی ذمہ داران انسانی حقوق کے محافظ کارکنوں



بی این پی کا جلسہ خضدار کی تا ریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی نے بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں سب سے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،جلسہ گاہ کچا کچ بھر گیا لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی ،خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجودتھی ،جلسہ میں وکلاء برادری اور سیاسی کارکنان نے بھی بڑی تعداد مین شرکت کی



گوادر کمرو ں میں دھو ا ں بھر نے سے تین افردجاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پشکا ن گوا در کمرے میں دھو یں کے بھر نے کی وجہ سے دلہا ، دلہن دلہا کا بھا ئی اور کمسن بچہ ہلا ک ، ایک عورت بے ہو شی کی حا لت میں پائی گئی ،تفصیلا ت کے مطابق منگل اور بد ھ کی درمیانی شب حسب معمو ل بجلی چلی جا نے کے بعد جنر یڑ چلا یا گیا ،