
کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس لگاتار تیسری مرتبہ ملتوی ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس لگاتار تیسری مرتبہ ملتوی ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مکاؤ مارچ رکھ دیا ہے۔ ن لیگ نے اس حوالے سے پلان بھی جاری کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر پرامید ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے علاقے غازی آباد میں جواں سال لڑکی گھر میں پراسرار طور پر گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی، اہل خانہ کے مطابق مقتولہ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے چین میں طیارہ حادثے پر اظہارافسوس کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے، ان کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے سندھ ہاؤس پر حملے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) وزرائے خارجہ کی پاکستان میں ہونے والی کانفرنس کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا، ترانےکو معروف گلوکار علی ظفر نے اپنی آواز دی ہے۔