• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

مولانا فضل الرحمان کی کراچی آمد، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا امکان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے، ان کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔



وزیراعظم کا اداروں اور افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم کا نوٹس، کارروائی کی ہدایت

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022


وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس لے لیا۔



آئی جی اسلام آباد نے سندھ ہاؤس پر حملے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022


اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی)  نے سندھ ہاؤس پر حملے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔



علی ظفر کی آواز میں او آئی سی کانفرنس کا آفیشل ترانہ جاری

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022


 اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) وزرائے خارجہ  کی پاکستان میں ہونے والی کانفرنس کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا، ترانےکو معروف گلوکار علی ظفر نے اپنی آواز دی ہے۔



امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ، 4 اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022


اوسلو: ناروےمیں امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔



عدم اعتماد: تحریک انصاف نے منحرف پارٹی اراکین کو نوٹس جاری کر دیے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022


پاکستان تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر منحرف ہونے والے اراکین پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔



اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022


اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔



شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنیوالے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا۔



سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملہ، گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


کراچی: سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملے کے بعد گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔



لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کا معمہ حل، ماں ہی قاتل نکلی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا،  ماں ہی قاتل نکلی۔



  • «
  • پچھلا
  • 52
  • 53
  • 54
  • 55
  • 56
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
  • تفتان بارڈر کے راستے پاکستانیوں کی وطن واپسی جاری، مزید 149 افراد پہنچ گئے
  • جماعت اسلامی کا کوئٹہ کے مسائل کے حل کیلئے کوئٹہ کوحق دومہم چلانے کا اعلان
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے اور ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیئے

Recent Posts


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔