چین کی جوہری آبدوزکے حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے،برطانوی اخبار

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔ 



آئندہ 2 سالوں میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے دماغ کی سرجری کرنا ممکن

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ٹرینی سرجنز مصنوعی ذہانت سے بنی ٹیکنالوجی کا استعمال سیکھ رہے ہیں کہ چھوٹے سوراخوں کے ذریعے دماغ کی درست سرجری کیسے کی جائے۔



دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک 52 سالہ ٹک ٹاکر ریئلٹر ٹینا نے لوگوں کو ہنسنے اور حیرانی پر مجبور کردیا جب اس نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے شوہر کے ایپل ائیر پوڈ پرو میں سے ایک کو وٹامن سمجھ کر نگل لیا۔



نادرایونین کے صدر سلیم شرپاؤ کی بھوک ہڑتالی کیمپ میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

| وقتِ اشاعت :  


پشاور:آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے صدر سلیم شرپاؤ کی بھوک ہڑتالی کیمپ پشاور پریس کلب میں تیسرے روز اچانک طبیعت خراب ہو گئی، جسے 1122 کے ذریعے ایل آر ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا،