وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی کوریا کے سفیر کو صوبے میں سرمایہ کاری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی کوریا کے سفیر کو صوبے میں سرمایہ کاری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 4 سے 5 سال پہلے تک لڑکیاں فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گیمبیا: پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب چائینا بزنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی اور چیئرمین چائینہ اورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (کوپک) بھی شریک تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تحریک تحفظ آئین پاکستان کی رکن جماعتوں کا اہم اجلاس پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی دفتر میں علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبد الرحیم زیارت وال بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر غلام نبی مری پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر داد شاہ کاکڑ سردار خادم وردگ مجلس وحدت مسلمین کے علامہ مقصود علی ڈومکی علامہ شیخ ولایت حسین جعفری حاجی غلام حسین اخلاقی و دیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال بلوچستان کے حالات اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، مرکزی بینک کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز اور تجزیہ کاروں کی نظریں اس فیصلے پر ٹکی ہوئی تھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیک کیس میں کیس سے الگ ہوجانے سے متعلق متفرق درخواستوں پر پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے پر 5،5، لاکھ جرمانہ عائد کرکے درخواستیں خارج کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:حساس ادارے نے چھاپہ مار کارروائی میں کراچی اور بلوچستان کی پولیس کو انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 3 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کے لیے ریکی اور دہشت گردی کی متعدد واردتوں میں ملوث رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گرد اور اس کے ساتھی کو ابتدائی تفتیش کے بعد قانونی کارروائی کے لیے لیاری پولیس کے حوالے کر دیا۔ترجمان ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار دہشت گرد معراج عرف ماما کالعدم بلوچ لیبریشن آرمی کے لیے ریکی کا کام کرتا تھا،