
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق درخواست کی سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق درخواست کی سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نسبت کے پی میں انصاف لائرز فورم کو نظر انداز کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دھند کےباعث فلائٹ شیڈول متاثر ہونے سے 15 ملکی اور غیرملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف دوسری اپیل بھی مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پارٹی 12 جنوری تک امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دے گی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مکوآنہ: معروف عالم دین ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹریبونل نے کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔