الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواستوں پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش، پی ٹی آئی کو نوٹس جاری
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواستوں پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں بلکہ ہم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور ظلم پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے،نگران وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا تمام اسٹیک ہولڈرز کو معیشت کی بحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔حکومت سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت فراہم کرتی رہےگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ہم اپنی تمام آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر واضح کہہ چکے ہیں کہ الیکشن شیڈول کا اعلان 8فروری سے 54 دن پہلے کر دیا جائے گا،ہمیں امید ہے اب منصفانہ انتخابات ہوں گے اور (ن) لیگ پہلے سے بھی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، ہم نے جیسے پہلے دہشت گردوں کا سر کچلا مستقبل میں بھی امن قائم کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔