• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

لاہور : نگران وزیراعلیٰ کا اسموگ سے نمٹنے کیلئے روزانہ سڑکوں کی دھلائی کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 10th, 2023


نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کو ’ڈسٹ فری‘ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جیل روڈ سے سڑکوں کے واشنگ منصوبے کا آغاز کر دیا۔



عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کیخلاف کارروائی میں ناکام رہی: صدر علوی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 10th, 2023


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے۔



کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے: الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 10th, 2023


ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے انتخابی شیڈول کو جعلی قرار دیدیا۔



ایک جیل سے نکلنے دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا، کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا: بلاول

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 10th, 2023


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ایک جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔



عالمی برادری کشمیریوں کےحقوق کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے: نگران وزیر اعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 10th, 2023


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔



پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   December 10th, 2023


 اسلام آباد: 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔



آئی ایم ایف کی جانب پاکستان کےلیے 11 جنوری کو اگلی قسط کی منظوری متوقع

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   December 9th, 2023


عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے گا، منظوری کے بعد پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی۔



شہباز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   December 8th, 2023


پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔



پنجاب میں کسی سے سیاسی اتحاد نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 8th, 2023


پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی لیکن کسی سے سیاسی اتحاد نہیں کریں گے۔



فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں اہلِخانہ کی ملاقات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   December 8th, 2023


سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں ان کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 138
  • 139
  • 140
  • 141
  • 142
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بھارت کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں بارے غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان امن و ترقی کا خواہاں!
  • بولان میڈیکل کالج بہترین ڈاکٹرز پیدا کر رہا ہے، جب میرٹ نہ ہو، تو مسائل جنم لیتے ہیں سرفراز بگٹی
  • خضدار لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ریاستی رٹ پر حملہ ہے، بلوچستان حکومت
  • کوئٹہ سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب پولیس نے خاتون سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرلیا
  • خضدار میں لیویز پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،نواب زہری
  • نوجوان مایوس ہونے کی بجائے قومی مفاد میں علم حاصل کریں، لشکری رئیسانی
  • جو کہتے تھے فوج اپنا کام نہیں کرتی،اب بتائیں: کیا فوج نے اپنا کام نہیں کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
  • ایس بی کے بھرتیاں، ڈی ای او خضدار کا وزیراعلی، سیکریٹری تعلیم و کمشنر کے احکامات ماننے سے انکار، متاثر امیدواران

Recent Posts


  • بھارت کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں بارے غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان امن و ترقی کا خواہاں!
  • بولان میڈیکل کالج بہترین ڈاکٹرز پیدا کر رہا ہے، جب میرٹ نہ ہو، تو مسائل جنم لیتے ہیں سرفراز بگٹی
  • خضدار لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ریاستی رٹ پر حملہ ہے، بلوچستان حکومت
  • کوئٹہ سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب پولیس نے خاتون سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرلیا
  • خضدار میں لیویز پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،نواب زہری

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔