مہنگی بجلی کیخلاف ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ

| وقتِ اشاعت :  


بالاکوٹ میں تاجر برادری نے بجلی بلز میں اضافہ مسترد کر دیا اور انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بجلی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف ریلی بھی نکالی گئی۔



بجلی کے زائد بلوں پر احتجاج، وزیر آباد میں امام مسجد کا بل نہ بھرنے کیلئے اسپیکر پر اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر پاکستان بھر میں عوام مسلسل سراپا احتجاج ہیں، عوام کی جانب سے ناصرف بجلی کے بلوں کو نذر آتش کیا گیا بلکہ حکومت سے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے۔



امید ہے آج سزا معطلی کی درخواست پرفیصلہ ہوجائیگا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ امید ہے آج تو سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ ہو جائے گا۔



انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے پارلیمانی انتخابات میں مقررہ وقت سے زائد تاخیر سے ملک کیلیے سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔



بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو بھی بجلی چوری تصور کیا جائے گا۔ حکومت ملک بھر میں انسداد چوری بجلی فورس قائم کریگی جس سے نہ صرف بجلی چوری پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ بجلی کے بلوں کی وصولی کو بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔ بجلی چوری اور عدم ادائیگی کو سنگین جرم تصور کیا جائے گا۔



آئینی بہانے نہیں چلیں گے، الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں: اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان پیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار  اختر مینگل اور  عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نگران حکومتوں کے خلاف بول پڑے اور کہا کہ  آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔



سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کےلیے تجاویز دیدیں

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے اور اس سلسلے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنا چاہئے۔