مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر وزیر اعلیٰ بنایا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر وزیر اعلیٰ بنایا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے آج 2 دور ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت کے دوران کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے 252 ارب مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کیے ہیں جن میں 3، 5 اور 10 سال کے پیپر کی فروخت شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اس سلسلے میں اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ان افغان باشندوں کے تحفظ کےلیے ہاٹ لائن قائم کرنے کے علاوہ شناخت کے لیے خطوط بھی جاری کردیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت 4 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام اضلاع سے نجی تعلیمی اداروں اور ان کے اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے رواں سال حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کیخلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 652 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بہت اہم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو اور الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔