کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ماہرین نے دریائے سندھ کا رخ موڑ کر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ماہرین نے دریائے سندھ کا رخ موڑ کر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے دیگر پولیس رینج میں اہلکاروں کی اپ گریڈیشن کے بعد نئی تنخواہیں جاری کردی گئیں ،کراچی کو چھوڑ کر باقی رینج میں اہلکار 2 ماہ سے اضافے کے بعد والی تنخواہ لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وفاقی تحقیقیاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو 21 فروری کو طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ کے شہر انطاکیہ میں زلزلے کے 296 گھنٹے تقریباً (12 روز) بعد ملبے سے بچے سمیت 3 افراد کو زندہ نکال لیاگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی سے ڈھاکا جانیوالی غیر ملکی ایئر لائنز کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، جس کا تعلق بنگلہ دیش سے تھا، کپتان نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم مسافر کو بچایا نہ جاسکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کی اچانک ملاقات ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں شب معراج آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جارہی ہے، اس موقع پر خصوصی محافل میں رب العالمین سے رحمت اللعالمین ﷺ کی ملاقات کے واقعہ معراج کی فضیلت بیان کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی پولیس چیف آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی، جس میں مسلح دہشت گردوں کو راہداری میں گھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کراچی پولیس آفس (کے پی او) کا دورہ کیا۔