مبینہ آڈیولیک: ایف آئی اے مقدمہ درج کرکے پرویز الٰہی کو گرفتار کرے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


پرویز الٰہی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی، جس کا فارنزک کرایا جائیگا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب دیدہ دلیری سے کیسز مینج کررہے ہیں، ان کے خلاف مقدمہ بنتا ہے، ایف آئی اے مقدمہ درج کرکے پرویز الہٰی کو گرفتار کرے۔



پی ٹی آئی کارکن کو فوج، اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف ٹوئٹ پر 3 سال قید

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب کے شہر فیصل آباد کی ڈسٹریٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک کارکن کو پاک فوج کو ’بدنام‘ کرنے کے لیے اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف ٹوئٹر پر ’ہتک آمیز اور دھمکی آمیز‘ مہم چلانے پر تن سال قید کی سزا سنا دی۔



کراچی میں حلقہ بندیوں کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، مصطفیٰ کمال

| وقتِ اشاعت :  


رہنماء ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ دھرنے کی کال اپنی جگہ موجود ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، نئی یوسیز بنانے کا مکمل اختیار صوبائی حکومت کا استحقاق ہے۔ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ نئی مردم شماری کے بعد مزید یوسیز بڑھیں گی۔



لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح تک پیش ہونے کی مہلت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل صبح تک پیش ہونے کی مہلت دیدی۔ جج کا کہنا ہے کہ روز ٹی وی پر دیکھتا ہوں عمران خان ٹھیک نظر آرہے ہوتے ہیں۔



منی بجٹ پیش، شادی کی تقریبات اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا، شادی بیاہ کی تقریبات پر 10 فیصد، لگژری آئٹمز پر جی ایس ٹی 25 فیصد، جنرل پر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ سیمنٹ، سگریٹ، ڈرنکس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح بڑھانے کی بھی سفارش کردی، فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس ٹکٹ پر ایف ای ڈی کی شرح 20 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گندم، چاول، دودھ، دال، سبزی، انڈے، مرغی، گوشت اضافی ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔