نصراللہ زیرے سمیت پانچ رہنماؤں کو پارٹی سے فارغ کردیا‘ محمودخان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ پشتونخوامیپ کے مرکزی صدر محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے نصراللہ زیرے‘ عیسیٰ روشان‘ یوسف خان کاکڑ‘ قادرآغا‘ خوشحال کاسی کاآج سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے فارغ کردیا گیا ہے.



اگر امدادی سامان کی تقسیم سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے تو معذرت کرتی ہوں، شیری رحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے موسمیات تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اگر امدادی سامان کی تقسیم سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے تو میں اس پر ’معذرت‘ کرتی ہوں۔



عارف علوی صدرنہیں کارکن کا کردارادا کر رہے ہیں،شیری رحمان

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹر شیری رحمان نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو اپنے حلف اور عہدے کا احترام کرنا چاہیے تھا، چار سال سےعارف علوی صدر نہیں بلکہ عمران خان کے کارکن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔