لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان، خیبرپختونخوا، سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان مل کر پاکستان بنتا ہے اور ہم سب نے مل کر ہی پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان، خیبرپختونخوا، سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان مل کر پاکستان بنتا ہے اور ہم سب نے مل کر ہی پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے تاہم ملک جا کر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا اور امید ہے میرے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے اور پاکستان بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جوا ب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کوئی جرم نہیں کیا مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اور کسی سیاسی جماعت سے بلیک میل نہیں ہوگا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بم دھماکے کے بعد مشرقی بائی پاس میں پولیس اور فورسز کی کاروائی میں تین مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اسلم بلوچ نے کہا ہیکہ سب تحصیل جو ہان اور سب تحصیل گزگ میں خسرہ کی وباء پر قابو پالیا گیا ہیں ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سول سروسز ایگزیکٹیو برانچ کے 30افسران کو گریڈ17سے گریڈ18میں مستقل ترقی دیدی گئی۔