گوادر اور مستونگ میں دستی بم حملے اور خاران میں فائرنگ43افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ مستونگ+ خاران+ گوادر: مستونگ اور گوادر میں دستی بم کی حملوں میں 41 افراد زخمی ہو گئے جب کہ خاران میں بی این پی سابق ضلعی صدر کے گھر پر فائرنگ سے دو افرا دزخمی ہو گئے ۔



تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لئے مؤثر اقدامات اٹھارہی ہے تاہم اس شعبے کی بہتری کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ اسکولوں میں ملک کا مستقبل علم حاصل کررہا ہوتا ہے جبکہ اس کے لئے تربیت کا ہونا بھی انتہائی ضروری ہے ۔



بی این پی بلوچ قومی جماعت بن چکی ہے،آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ،مرکزی کمیٹی کے رکن کراچی کے ڈویژن کے صدر حمید ساجنا بلوچ نے کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی بلوچوں کی سب سے بڑی سیاسی قو می جماعت بن چکی ہے ۔