لاپتہ افراد کمیشن نے ستمبرمیں37افراد کو بازیاب کرایا ، بلوچستان کا ایک بھی لاپتہ شامل نہیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے ستمبر 2017ء کی رپورٹ جاری کر دی ۔



بلوچستان میں مشرف نے حالات خراب کئے ، پرنس محی الدین

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ کہ خان میر احمد یار خان کی گورنری سے لیکر 1999بلوچستان میں امن امان رہا 1999 میں جب جنرل مشرف نے نوازشریف حکومت ختم کرکے اقتدار پر قبضہ کیا تو ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان میں آگ لگی ہم بلوچ قوم کو برات کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کر نا چاہتے ہیں ۔



کھیر تھر کینال کے تقسیم آب کا نظام چوپٹ ہو چکا ہے،جان جمالی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: سابق وزیر اعلیٰ میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ محکمانہ بد انتظامی کے سبب کھیر تھر کینال کے تقسیم آب کا نظام چوپٹ ہو چکا ہے خریف سیزن میں قلت آب کے سبب کھیر تھر کمانڈ کا بیشتر رقبہ غیر آباد رہا ۔



بلوچستان کی بجلی ضروریات پور کرنے کیلئے ایران سے100میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مکران اور گوادر پورٹ کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ایران سے 100 میگا واٹ بجلی خریدنے کی منظور دیدی ،فیصلہ پر صنعتکاروں اور تاجروں نے خیر مقدم کیا ہے۔



شیخ رشید اور عمران خان پاکستان کے جمہوری عمل میں نقب لگانا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ایک صوبہ تو چلا نہیں 20کروڑ عوام کا ملک کیسے چلے گا جب کہ ہماری صفوں میں اتنا گند نہیں جتنا تحریک انصاف میں ہے۔