اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ختم نبوت غیرمتنازع مسئلہ ہے لیکن اس معاملے پر چند مذہبی جماعتیں کشیدگی پیداکرنا چاہتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان اوراسحاق ڈار کے خلاف کرپشنریفرنسزمیں پیش رفت سے متعلق ہفتہ واررپورٹ سپریم کورٹ کے نگراں جج کو جمع کرادی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کی رکنیت منسوخی کے لیے دائر عمران خان کا ریفرنس مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیزکے مذمتی بیان میں گزشتہ روز اسلام آباد میں پشتون بلوچ طلباء پر لاٹھی چارج اور انہیں وحشیانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنا نے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر شہر میں پو لیس اور ایف سی کے نئے چیک پوسٹ کا قیام شروع ۔ چیک پوسٹ کا قیام امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لےئے کیا جارہا ہے ۔ سیکورٹی ذرائع۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مسلسل غلط روش اور پالیسیوں کی وجہ سے وفاق عدم استحکام کا شکار رہا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ نے الیکشن بل کی شق 203 میں ترمیم سے متعلق اپوزیشن کا پیش کردہ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے جس کے تحت نااہل قرار دیا گیا شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کردیئے۔