بلوچستان میں این جی اوز بلوچ علاقوں کو مکمل نظر انداز کر رہے ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم ایس ایف سمیت دیگر این جی اوز بلوچ علاقوں کو مکمل طور پر نظر انداز کر رہے ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔



بلوچستان میں 100 چھوٹے ڈیم بنانے کے منصوبوں میں تعطل کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان میں 100چھوٹے ڈیم بنانیکیمنصوبوں میں تعطل کا انکشاف ہوا ہے، ایکنک نے دسمبر 2016میں منصوبوں کی منظوری دی تھی، جس کی کل لاگت 7ارب 82کروڑ روپے سے زائد تھی، منصوبے پر اب تک صرف 6فیصد کام ہوا ہے۔



بلوچ کی نسل کشی کی جا رہی ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ہر طرح سے بلوچ قوم کو حراساں کرنے اور نسل کشی میں مصروف ہے۔ کل ہوشاپ میں چھوٹے بچیوں کو تالاب میں پھینک کر جس بیدردی سے شہید کیا گیا وہ بربریت کی ایک بدترین مثال ہے۔



بیگم کلثوم نواز کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر اعتماد کا مظہر ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے قومی اسمبلی کے حلقہ 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی رہنما بیگم کلثوم نواز کی جیت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے تاریخی کامیابی پر بیگم کلثوم نواز، محمد نواز شریف اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔



این اے 120 کی عوام نے نا انصافی پر مبنی عدالتی فیصلے کو رد کر دیا، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کو فیصلہ کن برتری حاصل ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ’’چوتھی واری فیر شیر‘‘ کا نعرہ لگا دیا۔



باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید

| وقتِ اشاعت :  


باجوڑ ایجنسی: تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید جب کہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔