مہمندایجنسی،افغانستان سے دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ5اہلکار جاں بحق ،جوابی کارروائی میں15دہشتگرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کا پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام بنا دیا اورچھ آپریشنل کمانڈرز سمیت 15سے زائد زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 20سے زائد کو زخمی کر دیا



سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے۔



ایران سے واپسی پر زائرین کا تفتان بارڈر پر احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : تفتان بارڈر پر ایران سے زیارت کرکے واپس آنے والے سینکڑوں زائرین نے سیکورٹی فراہم نے ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدید احتجاج کیا بعد میں مقامی انتظامیہ نے مظاہرین سے مذاکرات کئے



بلوچستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سر براہ وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ سی پیک سے عوام کی توقعات زیادہ ہے ہم نے وفاق سے مفاہمت کی کوشش کی بلوچوں کو نظرانداز نہ کیا جائے ساحل ووسائل پر اختیار اور حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے



پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت قابل ستائش ہے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔



شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے انہیں جہاں جگہ دی ہے وہ وہیں بیٹھ کر میچ دیکھیں کیونکہ اگر شیخ رشید نے جنرل انکلوزر میں بیٹھ کر میچ دیکھا تو تو ان کا اپنا تماشا بھی لگ سکتا ہے۔



نذر بلوچ کے قتل کیخلاف نیشنل پارٹی کے دالبندین اور نصیر آباد میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام نذر جان بلوچ کے قتل کیخلاف پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے اور نعرے بازی کرتے رہے



شعیب میر میمن چیف سیکرٹری بلوچستان مقرر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ اکیس کے آفیسرشعیب میر میمن کو بلوچستان کا نیا چیف سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شعیب میر میمن چیئرمین پاکستان اسٹیٹ لائف انشورنس تعینات تھے۔